show

1

Blogger Widgets

Wednesday, July 10, 2013

205.ھے..کوئی دقنیانُوسی مولوی، کوئی .......؟۔۔۔کس کے پاس جواب ھے۔؟


Only 1 Minute.
Think,Learn and Share.
Hope that you all will behave like a tolerant peoples and talk on fact after reading Question related to Pharoan.
If you can talk on the basis of Fact,then you are most welcome for increasing Knowledge.
PLease donot try to comment like a fiction.
Hope that you will behave like intellectuals and no need for hyper peoples to do comments.Try to think from Brain.Hope for the best.

ھے کوئی دقنیانُوسی مولوی، کوئی .......؟۔۔۔کس کے پاس جواب ھے۔؟

فرعون پُرانے مصری بادشاہوں کا، ایک لقب تھا۔۔



قرآن کے مطابق جو بھی فرعون تھا، اُسکی لاش دریائے نیل میں غرق ہو گئی تھی، اور مسلمان کہتے ھیں کہ اُس پر نمک کی تہہ جمی ہوئی تھی؟

محترم، دریائی پانی میٹھا ہوتا ہے ، نمکین یا کڑوا نہیں۔۔۔ تو بات ایسی کریں کہ انسانی ذہن قبول کر لے، مولویوں کی طرح نہیں کہ جو کہہ دیا وہ حرف آخر ہے، چاہے وہ کتنا ہی الف لیلاوی کیوں نہ ہو۔۔۔۔

اوررعمسیس دوم کی لاش جہاں سے ملی ہے وہ ایک ھرم ہے اہرام مصر جیسے سینکڑوں اہرام میں سے ایک ہے۔۔۔۔

مصری تہذیب کے مطابق ہر امیر اپنی حیثیت کے مطابق اہرام بنواتا تھا کہ اگلی زندگی میں وہاں پر اُٹھے گا۔۔۔۔

مُوسٰی کی قبر کا تو نام و نشان تک نہیں ہے

دریائے نیل کے مغرب کی جانب اُن کے اہرام واقع ہیں کیونکہ اُن کے نزدیک سورج کا طلوع ہونا زندگی کی نشانی ہے اور غروب ہونا موت کی، تو اُنہوں نے اپنے اہرام نیل کے مغرب میں بنائے تھے۔۔۔

اور قاہرہ کے قریب غزہ کے علاوہ لکسر میں انتہائی قدیم اہرام موجود ہیں، ویلی آف دا کنگز اور ویلی آف دا کیوئنز میں۔۔۔۔

تھوڑا سا مطالعہ تاریخ کا بھی کر لیں۔۔ کوئی مضائقہ نہیں۔۔۔۔


Regard.
Furqan Ali Khan.
7/7/2013

No comments:

Post a Comment

thank you