Only 1 Minute.
Think,Learn and Share...
Today the topic of Article is
..سرکاری مسلمان...اپنی منافقت سے باز آجائو
Please do talk on the basis of Facts.
If you donot have a tolerance to listen your short comings,then please donot do comment.Hope that you will behave like a Civilized Nation.Hope for the best
Dr. Fakhar Hayat Rai Writes that
مغربی ممالک میں عورت کھلے عام پوری ننگی گھومتی ہے۔ کھلے عام اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ کسنگ کرتی ہے۔ لیکن اسے کسی کا ڈر نہیں ہوتا۔ نہ اسے یہ ڈر ہوتا ہے۔ کہ کوئی اس کی تصویریں اتار کر اسے بلیک میل کرکے اس سے اپنے ناجائز مطالبات منوائے گا۔ نہ اسے یہ ڈر ہوتا ہے۔ کہ کوئی اس کا ریپ کرے گا۔ جبکہ اسلامی ممالک میں عورت فیس بک میں اپنی تصویر تک دینے سے ڈرتی ہے۔ کہ کہیں کوئی مومن اس کا سر کسی ننگی عورت کے دھر میں لگا کر اس کی عزت کا جنازہ نہ نکال دے۔ یا اسے بلیک کرے۔ اوپر سے نیچے تک کپڑوں اور حجاب میں پیک ہونے کے باوجود وہ ہر وقت خوفزدہ رہتی ہے۔ کہ کہیں گھر اس کے ساتھ کچھ اونچ نیچ نہ ہوجائے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے۔ کہ ایک عورت کھلے عام پوری ننگی گھوم رہی ہے۔ لیکن اسے کوئی خوف نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس ننگی عورت کو قانون کا تحفظ حاصل ہے۔ جبکہ باحجاب عورت ہر وقت عزت لٹ جانے کا خوف اس لئے سوار رہتا ہے۔ کیونکہ اسے قانون کا تحفظ حاصل نہیں ہے۔ اب میں آپ کو مغربی معاشرے اور اسلامی معاشرے میں ایک فرق اور بتاتا ہوں۔ مغرب میں اگر کسی عورت کا ریپ ہو بھی جائے۔ تو وہ معاشرہ اس عورت کے ساتھ پوری ہمدردی کرتا ہے۔ یہاں تک کے اس کا شوہر اور بھائی بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں۔ جبکہ اسلامی ممالک میں اگر کسی عورت کا ریپ ہوجائے۔ تو مومنین تو اس بیچاری کا جینا حرام کر دیتے ہیں۔ یہاں تک کہ بدنامی کے خوف سے عورت مجرم کے خلاف ایف آئی آر تک درج نہیں کرواتی۔ معاشرہ الٹا اسی کو بدچلن کہتا ہے۔ ریپ کے بعد کتنی عورتوں کے شوہر اور گھر والے بھی اسے چھوڑ دیتے ہیں۔ یہاں تک معاشرے کی اس بے حسی کی وجہ سے کتنی عورتیں خود کشی تک کرنے پر مجبور ہوجاتی ہیں۔ یہ ہے مشرقی اور مغربی
معاشرے کا فرق۔ مشرق والوں۔ اپنی منافقت سے باز آجائو۔
You can join me on Facebook Page .
https://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967
Regard.
Furqan Ali Khan.
9/7/2013
you are right, mr. Furqan Ali Khan....there r alot of issues in our coutry, but who cares???
ReplyDelete