Only 1 Minute.
Think,Learn and Share.
Shame on Our Foreign Affair,Government.
Shame on You.
اسے کہتے ہیں غیرت
پاکستان کی سرکاری ائیر لائین کا جہاز اور اس پر صرف مشکوک ہونے کی جھوٹی اطلاع پہ اسے درجنوں برطانوی جیٹ گھیر کر کسی ویران علاقے میں اتار کر پاکستانیوں کو برہنہ کر کے چیک کیا جاتا ہے اور جو چوں چراں کرے تو اسے سیدھا جیل ،کیونکہ انہیں اپنے شہریوں کی حفاظت پہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا انہیں ہر صورت ان کا دفاع اور حفاظت مقدم ہے ۔۔
اور یہاں
ان کے ڈرون طیارے ،جیٹ طیارے دن دہہاڑے پاکستانی سرحدوں کے اندر گھس کر معصوم شہریوں کو ہلاک کر کے جاتے ہیں اور نام نہاد محافظ افیون کھا کر سوئے رہتے ہیں ،،کیونکہ ان کی غیرت مر چکی ہے ، ان کے لیے پاکستانی شہری کی جان کی کوئی قیمت نہیں ،قیمت ہے تو بس امیریکی ڈالرز ہیں جن سے ان کی بیگمات کے نغرے اٹھائے جا سکیں،،انھیں طبلے کی تال پہ بس نچایا جا سکے ،، غریب عوام کا پیٹ کاٹ کر ان کی عیاشی پوری کی جائے ۔۔
پاکستانی عوام تمھارا مقدر ہی ایسا ہے ۔۔ اب کیا ہو سکتا ہے ۔
YOu can read my article and join me on Facebook Page also.
http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967?fref=ts
Regard.
Furqan Ali Khan.
24.5.2013
Thanks to you for reading my Articles,I have a request that please mention your name and profession and share it with others if you want.I will be very thankful to you.
ReplyDeleteRegard.
Furqan Ali Khan.