Only 1 Minute.
THink,Learn and Share.
جس کو ہم نے اپنا سمجہا اسی نے پرایا کیا۔۔۔۔۔۔اپنوں سے
اسلام یہ نہی کہتا لیکن سعودی کر تے ہے۔
سچ ہے تہوڑا کڑوا تو لگے گا
سعودی عرب پاکستان کو ۱۵ بلین کی امداد دے رھا ھےتاکہ نواز شریف طالبان سے مُک مُکا کر لیں۔۔اور ایران پر حملے کے لئے پاکستانی راہ ھموار کی جا سکے۔۔سعودی عرب وُہ ملک ھے جس کے فوجیون کی تعاد صرف دو لاکھ ھے لیکن بجٹ ۱۸ بلین۔۔۔اور چین کے فوجیوں کی تعداد ۲۔۴ ملین ھے لیکن بجٹ ۱۷۔۴ بلین ھے۔۔۔۔سارا پیسہ سعودیکہاں خرچتے ھین ۔۔۔؟
طالبان پر
القاعدہ پر
چیچن باغیوں کی امداد پر۔۔
اسلامی ملکوں مین دھشت گردی پر۔
.................................................................
سعودیوں کو پاکستان کی امداد کی کیوں سُوجھی؟۔۔جب نواز شریف آیا۔۔؟؟ سوچیں۔۔نواز شریف نے آتے ھین کہا۔۔۔ھم طالبان سے مُک مُکا کریں گے۔۔
کیا طالبان کوئی سیاسی جماعت ھے۔طالبان تو عام افراد کی قاتل ھے۔۔اس سے کیا مُک مُکا کرنا ھے؟۔۔
پاکستان میں فساد کی جڑ سعودی ھیں اور اب اقلیتوں کا حال اور بُرا
ھوگا.
you can join my Facebook page,If you want.

http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967?fref=ts
Regard.
Furqan Ali Khan.
5.24.2013
Regard.
Furqan Ali Khan.
5.24.2013
No comments:
Post a Comment
thank you