show

1

Blogger Widgets

Friday, March 22, 2013

181."Is this not a Blasphemy to Kill and burn churches in Lahore ?"

Only 1 Minute.
THink,Learn and Share.
Today the topic of my article is

            "Is this not a Blasphemy to Kill and burn churches in                                                         Lahore ?"

You have a right to send your comments but no right for abusive and harashment language.Hope that you will convey your message in good way.
Any one has answer of this.
According to my small knowledge,My religion Islam didnot allow these types of acts,which these so called my muslim brothers did in lahore.Before taking this step why they didnot ask from law agencies,why they didnot submit a case in Court and now a days media is in power,why they didnot take there help ?
Any one has answer of these Questions.
May Be, Some one take a advantage on the name of this act.

حترمان آخر مسیحی بستی جلانے والے درامے کا ڈراپ سین ہو ہی گیا ۔ یہ رپورٹ فیصل ارشد زیدی کی ٹائم لائن پر پڑی ہے ملاحظہ فرمائیں ۔
مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری پنجاب مُجتبٰے شُجاع الرحمان صوبائ وزیرِ تعلیم کے دستِ راست غزالی سلیم بٹ نے انجمن تاجران کے الیکشن میں مُخالفت کرنے پر ساون مسیح جو اپنے گھر کے باہر رکھی بلیرڈ سے روٹی کماتا تھا پر اُس کے ہمساۓ شاہد عمران نامی حجام کی مدعیت میں توہینِ رسالت کی دفعہ 295 سی کے تحت ایف آئ آر درج کرائ بلکہ اپنے انتخابی دہشت گرد گروپ کے ذریعے لاہور کے دِل میں واقع جوزف کالونی کے غریب مزدوروں کو اتنی قیمتی زمین سے بے دخل کرنے کے لیے نہ صرف اُنہیں خوف وہراس میں مُبتلا کرکے گھروں سے رخصت ہونے پر مجبوُر کیا بلکہ اُن کے پونے دو سو سے زیادہ گھروں اور دُکانوں کو سامان سمت جلا کر توہینِ رسالت کا ڈرامہ ترتیب دیا گیا۔ یاد رہے اُن گھروں میں کئ مُسلمان گھرانے بھی تھے۔ جن پر مُسلمانوں نے لکھا تھا کہ یہ مُسلمانوں کا گھر ہے۔ اور یا اللہ مدد بھی لکھا ہوُا ہونے کے باوجود قیمتی جگہ حاصل کرنے کے لیۓ اتنا بھیانک ڈرامہ رچاکر اُنہیں بھی جلا دیا گیا۔ جس کی بازگشت پُوری دُنیا میں سُنی جارہی ہے۔ یاد رہے کہ جوزف کالونی کو آیرن مارکیٹ میں بدلنے کی سازش ہورہی ہے۔ قبضہ مافیا مذہب اسلام کا نام استعمال کرکے زمین پر قبضہ کی کوشش کررہی ہے

You can join me on my Facebook page also.

http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967


You can join me on my website.

http://khanfurqanali.wordpress.com/news/

Regard.
Furqan Ali khan.
22.03.2013

No comments:

Post a Comment

thank you