Only 1 Minute.
Make me Speechless.
Must read and Share it .
What you want to Say , what you Suggestion ?
پھر قتل ہوا، پھر خون بہا ........ پھر لاشیں گریں بازاروں میں
پھر لال کسی کا لال ہوا، پھر خبر لگی اخباروں میں
دو دھرنوں کا احوال دیکھئے۔ ایک دھرنا جمہوریت کے خلاف ہے مگر کتنے دنوں سے چل رہا ہے، فوج کی تعریف ہو رہی ہے، عدلیہ کی تعریف ہورہی ہے عوامی نمائندوں کو گالی پڑ رہی ہے مگر کسی کو ایک ڈنڈا نہیں پڑا، صرف ہوائی فائر ہوا۔
دوسرا دھرنا فوج کے خلاف تھا، لاشیں تھیں، ایک ہی دن میں ڈنڈے برسے، بزور طاقت ختم کروا دیا گیا۔ کبھی قبائلی علاقوں کے لوگوں سے پوچھیں فوج وہاں کیا کر رہی ہے۔
You can join me on my Facebook Page also.
http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967
Regard.
Furqan Ali Khan.
17.01.2013

No comments:
Post a Comment
thank you