show

1

Blogger Widgets

Monday, October 1, 2012

This is not only for the present Government,Shame to all the Ruling parties

Only 1 Minute.
Freedom of Speech.
Must think and do Comment.
This is not only for the present Government,Shame to all the Ruling parties .They never do Nothing instead of making there Accounts in Swiss bank.Transaction of Black money.
Shame on them and For Ourself also that we Vote them .
جب ضمیر ملامت کرنا چھوڑ دے تو سمجھہ لو انسانیت ختم ہو گئی اور افضل انسان وہ ہے جو اپنی اصلاح کی کوشش میں لگا رہے
سب کچھہ دیکھنے کے باوجود آخر ہم اپنی نسلوں کا مستقبل اندھیروں میں کیوں دھکیل رہے ہیں جس قوم کے حکمران عیاش ہوں وہ عیاش حکمران اپنی قوم کی ترقی کیلئے کبھی نیک نیتی سے اپنی مظلوم قوم کیلئے کچھہ کریں گے کبھی نہیں

جس نے ابھی تک سوچنا شروع نہیں کیا یا جو ذہنی طور پر غلام ہے وہ آج سے اپنے لئے نہیں تو اپنی نسل کے روشن مستقبل کیلئے ذہنی غلامی کو توڑے اور اپنی نسل کو ایک روشن مستقبل دے اللہ کا وعدہ ہے کہ جو ظالم کیخلاف ایک قدم اٹھائے گا اللہ اس کے ساتھہ ہو گا ڈر ڈر کر ڈرون حملوں بم بلاسٹ ٹارگٹ کلنگ میں مرنے سے بہتر ہے کہ ظالم سے لڑ کر جیا جائے یا مرا جائے تا کہ دنیا میں بھی کامیابی نصیب ہو قبر میں بھی کامیابی نصیب ہو اور آخرت میں بھی لہٰذا ڈر کر نہیں ظالم سے لڑ کر جیا جائے

پاکستان کا سوال
جب میں نے تم سے لیڈر مانگا تو تم نے جعلی ڈگری انگوٹھے چھاپ جعلی ووٹ کی جعلی پارٹٰیز آئین کے قاتل چور لٹیرے منافق شیطان فرعون حیوان مکار سودے باز لاشوں کے سوداگر دہشت گرد دہشت گرد آرگنائزیشن اور غدار میری جھولی میں ڈال دیئے جنہوں نے مجھے دو لخت صوبائیت کی حیثیت دے کے چار لخت اور لہو لہان تم کو کنگال اور تمھاری نسلوں کو غلام بنا دیا مجھے بتائو میں تمھارا اور تمھاری نسلوں کا مجرم ہوں یا تم میرے اور اپنی نسلوں کے
جواب دو

صوبائیت اور فرقہ واریت شیطانوں و منافقین کی منافق چال ہے اور ریاست پاکستان کے پیٹھہ پر شیطانوں کا
منافق خنجر ہے منافق خنجر سے مطلب یہ کہ یہ لوگ خود کو پاکستانی اور مسلمان کہے کر پاکستان کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کریں گے جب قرآن کے مطابق فرقہ واریت حرام ہے تو ریاست اسلامیہ میں صوبائیت کس طرح حلال ہو سکتی ہے اس شیطانی چال سے خود کو بھی بچائیں اور اپنی نسلوں کو بھی


جس کا احساس
آزادی کے نام پر 65 سالہ غلامی مشرقی پاکستان کٹنے اور پاکستان میں خون کی ہولی شروع ہونے کے بعد
اپنے لئے نہ تو نہ سہی اپنی نسلوں کیلئے بھی نہ جاگے تو اس کے احساس کو کون جگائے

اور اللہ ضرور ایسے لوگوں کو ممتاز فرما دے گا جو (سچے دل سے) ایمان لائے ہیں اور منافقوں کو (بھی) ضرور ظاہر کر دے گا
Must think and Share ur precious Comments and Lets join me in Raising a Voice for the Literacy in PAkistan.
Regard.
Furqan Ali Khan.
26.09.2012

No comments:

Post a Comment

thank you