Only 1 Minute.
The Topic of my Article is as Following.
کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کے نام ...............................
Must say some words as a Human.یک بمب پھٹنے کی آواز آتی ہے .. دل دھل جاتا ہے ..ہر طرف خون ہی خون،لاشوں کے چیتھڑے ،بچوں کی
سسکیوں کی آوازیں .یہ کون ہے یہ تو میری بہیں ہے،وہ کون ہے ارے وہ تو میرا بھائی ہے،ادھر دیکھو وہ
کون ہے ..یہ تو میری خالہ کا لاشہ ہے .وہ کون ہے دیکھو ذرا ارے وہ تو میری ماں کی لاش ہے ..ارے ظالمو تم نے یہ کیا کیا میرا پورا گھر اجاڑ دیا ..کون ہو تم ؟ کہاں سے آے ہو....کیوں کی یہ خون ریزی تم نے ..کیا قصور تھا میرے گھر والوں کا ...مجھے اجاڑ دیا ..میرا گھر لٹ گیا ..میرے سب اس بمب دھماکے میں مجھے چھوڑ گئے ..کہاں ہے اس ملک کا قانون ؟ کہاں ہیں اس قوم کے رکھوالے ..کہاں ہیں میرے گھر کی لاشوں پر کاروبار کرنے والے ؟ کوئٹہ میں تو سب میرے اپنے تھے وہ سب چل بسے ... حکومت والو دیکھو میں یتیم ہو گیا ..میرا سب کچھہ لوٹ گیا ...میں تنہا رہ گیا...ارے درندو میرے گھر والوں نے تمہارا کیا بگاڑا تھا یہ تو سب معصوم تھے ....اپنے لئے کھلونے لینے گئے تھے ..سکول کے لئے کتابیں خریدنے گئے تھے..مگر دیکھو ہان دیکھو ان کے جسموں کے چیتھڑے پڑے ہیں ...میری ماں میرے لئے میرے کپڑے لینے گیں تھیں انھیں بھی تم ظالمو نے مار دیا ..میری بہیں اپنے لئے جوتیاں لینے گئی تھی ..ہر طرف خون ہی خون ہے ..جسموں کے ٹکڑے ..............میرا تو سب کچھہ لوٹ گیا .. چیف جسٹس جی کوئی انصاف ؟ یہاں کون سی دلیل دینی ہو گی آپ کو ..سب آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور خاموش ہیں ....کیوں ؟ میری آنکھوں کے آنسو کبھی بھی آپ کو چین سے سونے نہی دیں گے ...میرا گھر کوئٹہ لٹ گیا ... تم خوشیاں مناؤ ..تمہیں تجارت کرنے کا ایک اور موقع مل گیا ......مگر میرے معصوم بہیں بھائی
اور میری ماں مجھے کون دے گا.............؟؟
You can join me on my Facebook Page.
http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967
Regard.
Furqan Ali khan.
23.02.2013
No comments:
Post a Comment
thank you