show

1

Blogger Widgets

Thursday, January 24, 2013

141. A Open letter to Chief Justice of Pakistan...

Only 1 Minute.
Read my New article "A Open Letter to Chief Justice of Pakistan."
Must read and share it.Need your Comments.
A Humble request and Letter to CJ of Pakistan.
Please donot feel angry if my words hurts...But reality is this..
محترم چیف جسٹس صاحب
آپ کوسلام کرنے کو دل نہیں چاہتا۔

ہم نے سنا ہے کہ کراچی بلدیہ ٹاؤن کی فیکٹری میں قتل ہونے والے 300 سے زائد معصوم غریبوں کے قاتل سے قتل کی دفعہ واپس لی جارہی ہے۔ اس لرزہ خیز اجتماعی قتل کو چارماہ سے زائد کا عرصہ بیت گیا لیکن اب تک نہ ان کے لواحقین سے کئے گئے وعدے پورے کئے گئے اور نہ ان قاتلوں کو کیفرکردار تک پہنچایا گیا۔

جناب والیٰ
جب آپ ایک شاہ زیب کے قتل کا نوٹس لے سکتے ہیں تو
ان معصوم مزدوروں کا کیا قصور تھا ؟
کیا ان کا جرم ان کی غربت تھی ؟
ان کی طرف سے بولنے والا نہ کوئی وڈیرہ ہے اور نہ کوئی سیاستدان ؟

لیکن حضور والیٰ
آپ کہاں سنیں گے ، آپ کو بس تو اپنی تنخواہ کی فکر ہے
اپنی کرسی کی فکر چھوڑیں اور اللہ کے عذاب سے ڈریں
اگر آپ اس ملک میں ہونے والی ناانصافیوں کو انصاف نہیں دلا سکتے تو
انصاف کے نام پہ خیرات لینا چھوڑ دیں
ایسے قانون اور قاضی سے ہمیں کیا لینا دینا
جب قاتل سر عام گھوم رہیں ہوں

ایسے دستور کو، صبح بےنور کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانت
Join me on Face Book.
http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967?ref=hl

Regard.
Furqan Ali Khan.
24.01.2013

No comments:

Post a Comment

thank you