show

1

Blogger Widgets

Wednesday, January 16, 2013

133. ایک دلچسپ مغالطہ:

Only 1 Minute.
Must Share and Read.
ایک دلچسپ مغالطہ:

قائد اعظم کے چھوٹے بھائی احمد علی جناح کی اہلیہ کا نام بھی ایمی تھا اور قائد اعظم کی پہلی اہلیہ کا نام بھی ایمی بائی تھا جس سے ایک مورخ ظفرعلی راجا صاحب اور ان کی کتاب کے السٹریٹر ایس ایم خالد صاحب ایسا دھوکا کھاگئے کہ انہوں نے اپنی کتاب قائد اعظم اور خواتین میں قائد کی بھاوج ایمی کی تصویر ان کی بیوی ایمی بائی کے نام سے پیش کردی ۔۔۔ اب اس کتاب کا ناشر بھی بدل چکا ہے مگر میرے توجہ دلانے کے باوجود نہ صرف یہ غلطی اس کتاب میں جوں کی توں موجود ہے بلکہ کئی اخبارات بھی اسے لفٹ کرکے چھاپ چکے ہیں

دائیں جانب والی تصویر احمد علی جناح اور ان کی اہلیہ ایمی کی اوریجنل تصویر ہے اور بائیں جانب والی تصویر کتاب میں قائد اعظم کی اہلیہ ایمی بائی کے نام سے پیش کی گئی ہے ۔۔۔ یہی نہیں بلکہ اسی کتاب میں ایک اورتصویر میں قائد اعظم کی
بھاوج کے سر سے ہیٹ اتار کر اسے دوپٹہ اوڑھا کر قائد اعظم کے پہلو میں کھڑا کردیا
YOu can join me on my Facebook page also
http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967
Regard.
Furqan Ali khan.
17.01.2013

1 comment:

thank you