Only 1 Minute.
Must read and spread this truth every where.
People came to know about the beast face of this person.
ہماری خود ساختہ امیرلمومنین نے قوم کو تو ہندو دشمنی پر لگائے رکھا مگر خود ہندوستان کے اداکاروں کے ساتھ اپنے دفتر میں تصویریں کھنچواتا رہا۔ اسی دوغلے پن کا نتیجہ ہے کہ موصوف کی برسی پر کسی نے اُس کا نام تک نہیں لیا۔ قوم کو یاد کرانا پڑتا ہے کہ سترہ اگست ہمارا یومِ نجات تھا
Regard.
Furqan Ali Khan.
14.01.2013
No comments:
Post a Comment
thank you