Only 1 MInute.
I want to clear One thing that Doctors never betray with his nation.
Whether they are bad or Good or Money machines according to the Peoples but they always come forward for the Safety of Nation and Humanity.
Before making any opinion please take a review of this News.We want to see our nation Healthy,Broad minded.We are not responsible for any thing,The system and Government is Doing this.
We are always ready like a Soldiers to help our nation but the Government donot want that we will serve our country.If the Peoples will be healthy and happy then to whom they will rule.
Please my Nation try to Understand.
Why Our 5 Doctors are killed in Polio compaign?
Any One have answer ?
انسانی کردار کی پختگی کی تو شائد کوئی حد ہو لیکن انسانی پستی کی تمام حدود سے آج کے مسلمان انتہا درجے سے بھی گر گئے ہیں۔
اب کراچی جیسے جدید شہر میں پولیو کی مہم پر نکلے ایک ڈاکٹر کو سرِعام گولی مارنے والے کوئی اور نہیں اسی مملکتِ خداداد کے سپوت ہیں۔
اس قتل کا پسِ منظر یہ ہے کہ ہمارے موصوف ڈاکٹر شکیل آفریدی نے دنیا کے سب سے مطلوب شخص کی نشاندہی کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی ایک نام نہاد مہم چلائی تھی۔ اب کوئی امریکہ بہادر کو سمجھانے والا ہوتا تو ہی ممکن تھا کہ وہ کوئی اور راستہ تلاش کر لیتے لیکن ڈاکٹری کے مقدس پیشے کا استحصال نہ کرتے۔
اب دوسری طرف ان لوگوں کو کون سمجھائے کون یہ یقین دلائے کہ یہ چند قطرے ان کی پیاری اولاد کی زندگی کو پولیو کے خوفناک اژدھے سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔ کوئلے کو ہیرہ بننے سے قبل ہی اگر اتشی بھٹی میں جھونک دیا جائے تو وہ کبھی بھی ہیرا نہیں بن سکتا۔
لیکن کمال ہے اس ملک کے پڑھے لکھے جہلا کا جو اردگرد کے لوگوں کو سمجھانے کی بجائے اپنی توانائیاں جھوٹی افواہیں پھیلانے میں لگے ہوے ہیں کہ یہ قطرے پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں بلکہ نسل کشی کے قطرے ہیں۔
جی ہاں یہ اعلان کسی اور نے نہیں کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے پڑھے لکھے لوگوں نے میں مساجد میں لاؤڈ سپیکرز پر کروایا۔ اب ان کو کون سمجھائے کہ ہماری نسل کشی کو ہم خود ہی کافی ہیں۔ آج ملک میں قتل و خون کا طوفان برپا کرنے والے کوئی غیر نہیں ہمارے اپنے ہیں۔
کیا ہم اپنی بقا چاہتے ہیں؟
We want to eliminate Polio from our country but peoples want to eliminate the Doctors.
Must think.
any one want to come forward and save our generation,Lets Join me.
Regard.
Furqan Ali Khan.
19.12.2012

No comments:
Post a Comment
thank you