show

1

Blogger Widgets

Wednesday, November 28, 2012

بڑے لوگ.... سوچ... ایک قحط ا لرجال ہے...By Furqan Ali Khan

Only 1 Minute.
Read My new article.

بابا فرید اور بابا نانک، بھگھت کبیر بڑے لوگ تھے۔ انہوں نے لوگوں کو سوچ عطا کی۔ ۔ وارث شاہ،رنجیت سنگھ ، ابراہیم لنکن، لینن، مارکس، علامہ اقبال۔ قائد اعظم محمد علی جناح، گاندھی، چرچل، ڈیگال ، مہاتیر محمد، ماوزے تنگ، یاسر عرفات، ، ذوالفقار علی بھٹو ، نیلسن مینڈیلا اور چند دیگر ناموں کے علاوہ بڑے عرصہ سے ایک قحط ا لرجال ہے۔۔ دنیا میں اندھیر نگری مچی ہوئی ہے۔کمزوروں (قوم یا فرد) کی حقوق تلفی عام ہے۔ اور بعض اوقات مذھب کے نام پر استحصال اور خون ۔ اب اس ڈوبتی ناو کو کون سنبھالے۔ لگتا ہے بس لوٹ اور قتل و غارت بڑھتی جا رہی ہے۔ لاکھوں کے حساب سے انسان مار کے دوسروں کے وسائل پر قبضہ اور اوپر سے غلطی کو ٹھیک کہنے پر اسرار، اس سب نے بہت دکھ پہنچا یا ہے انسانیت کو۔ ٹھگ از قسم اسلحہ بیچنے والے، کلاس ازم ، ملا ازم، برہمن ازم، سر مایہ دار طبقہ، نشہ تقسیم کرنے والے اور لوگوں کا خون چوسنے والے اخر کب تک تباہی پھیلاتے رہیں گے ۔ لوگوں کو اپنا حق لینے کے لئے تعلیم اور شعور کی منزلیں تیزتر طے کرنی چاہییں۔ اور اج کے نظام جمہوریت کو استعمال کرتے ہوئے نفرت سے نفرت کرتے ہوئے محض اتحاد کی بنا پر مثبت نتائج مل سکتے ہیں اور ان جونکوں سے اپنی جان چھڑائیں۔ اور دکھوں اور اداسیوں سے نجات پا ئی
اللہ کرے کہ ہم اپنی زندگیوں میں دکھیوں کے دکوں میں کچھ کمی دیکھ سکیں-

Regard.
Furqan Ali Khan.
29.11.2012

You can join me on my Facebook page.
http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967?ref=ts&fref=ts
You can join me on my website also.
http://khanfurqanali.wordpress.com/

No comments:

Post a Comment

thank you