show

1

Blogger Widgets

Wednesday, October 31, 2012

نوجوانوں ک......غیر منظم اور غیر ذمہ دارانہ روی.....

Only 1 Minute.
I have a humble request to Our youngesters that please Avoid these type of risky stunts.
These are dangerous for your lifes and you are so much precious for your parents and also to the Country.
I hope that every one will spread this Voice with me and try to educate our youngester to avoid.
I also have a request to the parents to keep eye on the childrens and check them.
Your Guidance can change there attitude toward this dangerous and risk adventure.
May Allah bless u all.Ameen
نوجوانوں کا اپنے قومی تہواروں پر غیر مناسب ، غیر منظم اور غیر ذمہ دارانہ رویہ قائداعظم نے کبھی بھی نوجوانوں سے ایسے رویے کی امید نہیں رکھی تھی ۔ جو قومی تہواروں پر آج کل اختیار کیا جا رہا ہے خوشی منانے کا غیر ذمہ دارانہ انداز روز بروز زور پکڑتا جا رہاہے اور نہ تو حکومت نہ سیاسی راہنماءاور نہ ہی قوم کے بزرگ یعنی والد ین نوجوانوں کو اس سے پرہیز کرنے کی تلقین کرتے نظر آ تے ہیں ۔نہیں کرتے تلقین ۔قومی شاہراہوں پر نوجوان ٹولیوں کی شکل میں موٹرسائیکلوں پر ویلنگ کرتے نظر آ تے ہیں اور گاڑیوں کی چھتوں پر بھنگڑے ڈالتے ہو ئے اکثر میڈ یا پر دکھائے جاتے ہیں جس سے نا صرف ہر سال قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں بلکہ ہمارے منظم قوم ہونے پر بھی سوالیہ نشان لگ جاتا ہے اور یہ ہم سب کچھ ایسے قومی تہوار کو منانے کی آ ڑ میں کر رہے ہیں جو ہم سے قائداعظم کے بقول نظم باہمی کا شدید مطالبہ کرتا ہے لیکن ہمیں اس کی کو ئی پرواہ نہیں دعا ہے کہ14 اگست 2012ءہماری قوم کو ” ایمان ، اتحاد ، اور نظم “ کا صحیح مطلب سمجھنے اور اس پر آ ئندہ سالوں میں عمل پیرا ہو نے کی توقیق بخشے(آمین)
آزادی بڑی نعمت ہے. اسکی قدر کیجئے. شکرانے کے نوافل ادا کریں اور گھروں میں چراغاں کریں. شہیدوں کی روح کے لئے دعا کریں. اور اس ہلڑبازی سے باز رہیں. کیوں کے قیامت کے دن اس مٹی کے لئے قربانیاں دینے والے آپ کا گریبان پکڑ کر سوال کریں گے ؟ ان ک آگے شرمندہ ہونے سے بچے. اور وعدہ کریں کے آپ ایسی حرکات نی کریں گے. الله آپ کا حامی و ناصر ہو.

plz avoid this kind of adventure
Pakistan Zindabad.
Regard.
Furqan Ali Khan.
01.11.2012
You can join me on my facebook page also.
http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967?ref=stream


No comments:

Post a Comment

thank you