Only 1 Minute.
Must read and Try to help them.
May Allah bless us with the Wisdom and give us a strength to help the needy peoples.Ameen
پاکستان کے تمام مسلمانوں کو حج اور عیدِ قرباں کی مبارکباد ۔ ۔ ۔
قربانی کا عظیم فریضہ ادا کیجئے تو ۔ ۔ ۔
ان کا خیال رکھیئے ۔ ۔ ۔
جن کیلئے آنکھوں میں آنسو امنڈ آتے ہیں ۔ ۔ ۔
انہیں یاد رکھیئے ۔ ۔ ۔
جو ہاتھ نہیں پھیلاتے ۔ ۔ ۔
گھٹ گھٹ کے مرجاتے ہیں ۔ ۔ ۔
انہیں یاد رکھیئے جن کے سروں سےسایہ اٹھ گیا ہے ۔ ۔ ۔
ان کا خیال رکھیئے ۔ ۔ ۔
جن کے چیتھڑے ملبوس، پھٹی ایڑیاں اور ہونٹوں کی پپڑیاں ۔ ۔ ۔
سسکیاں اور آہیں ۔ ۔ ۔
ہمیں کچھ یاد دلاتی ہیں ۔ ۔ ۔
ان کا خیال کیجئے ۔ ۔ ۔
کوئی آپ کا خیال بھی تو رکھتا ہے ۔ ۔ ۔
وگرنہ ۔۔۔ لبیک لبیک سے کیا فائدہ ۔ ۔
Regard.
Furqan Ali Khan.
26.10.2012.
You can join me on my Facebook also.
http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967?ref=ts&fref=ts
No comments:
Post a Comment
thank you