show

1

Blogger Widgets

Wednesday, April 17, 2013

195.When we will eliminate this slavery from our Blood ?



Only 1 Minute.
Think,Learn and Share.
What you think ,How much I am true in my thought ?
I think that being a realistic is not a sin.
We are born slaves,Our ancestors were slaves and donot know that our new generation will also be the continuity of this slavery.
The shape and technique of slavery is different but slaves are same (HUmans),I am astonished to know that who is making them a slave ?
Answer is also same : HUMAN

بر صغیر کی تا ریخ باہر سے آنے والے طاقتو روں کی آمد ،طاقت کے ذریعے علاقے پر قبضہ اور طاقت کی حکمرانی سے عبا رت ہے۔ آریائی لوگ بھی وسط ایشیا سے آ ئے اور مسلمان بھی دونوں میں مزھب کا فرق تھا دونوں کا مقصد طاقت کے زریعہ مقامی رعایا پر حکمرانی کرنا تھا۔عوام کی فلاح و بہبود ان کی آخری تر جیحح تھا یا بلکل نہیں ۔دیگر لوگوں کے لیے مراعا ت کا حصو ل دوچیزوں کے زریعہ ممکن تھا ، بغا وت کر کے سا بقہ حکمرانوں کا کر دار اپنا لینا یا
حکمرانوں کی خوش آمد کے زریعہ اپنی قیمت وصول کر نا یہی یہاں کے لوگوں کا مائنڈ سیٹ ہے جسکو تبدیل کرنے میں یہاں کا دانشور طبقہ
ناکام رہا ہے کیوں کہ یہ خود اسی ما ئنڈ سیٹ کی پیداوار ہے
Waiting for your active ideas and comments.
YOu can join me on my Facebook Page.

No comments:

Post a Comment

thank you