show

1

Blogger Widgets

Sunday, March 31, 2013

184. " Proud to be a Nuclear power,But no electricity,Water,Health etc.What a Shame ? "



Only 1 Minute.
Think,Learn and Share.
Today the topic of my article is
" Proud to be a Nuclear power,But no electricity,Water ,Health etc.What a Shame ? "

This is a true story which i am Sharing with you.
I visit defence market Lahore for some work.I was standing on one shop where one American Citizen came to buy some goods.The shopkeeper was well known with the English language and very good and healthy talk was going on between the shopkeeper and that American Citizen. Suddenly, Shopkeeper said that " We are proud to be a Nuclear power."
American Citizen smile and Said while having a Nuclear power there is no electricity,clean Water,health facilities etc are not available to the citizens of Pakistan then what is the need of this proud .

These words ate me from inside and make me think that what benefit we got from this Nuclear energy.
Still we are living in the darkness.No health,electricity,Water is available to us.
Must think.



یہ میں سچا واقعہ سنا رہا ہوں۔
میں ڈیفینس لاہور کی مارکیٹ میں، کام کے سلسلے میں ایک دکان پہ کھڑا تھا کہ ایک امریکی خریداری کرنے دکان پہ آیا۔دکاندار جو کہ انگلش جانتا تھا، اس سے باتیں شروع ہوگئیں ۔۔۔خوشگوار باتیں ہو رہی تھیں۔۔۔ باتوں میں سے ہی ایک بات نکلی ، جب دکاندار نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک ایٹمی قوت ہیں۔
امریکی نے یہ بات سن کر کہا " گیس نہیں، بجلی نہیں، پانی نہیں مگر میں جانتا ہوں کہ آپ ایک ایٹمی قوت ہو۔"
دکاندار کے منہ پہ شرمندگی کے آثار نمایاں ہوگئے، میرے چہرے پہ بھی کچھ اسی قسم کے اثرات تھے۔ میں دیر تک یہ ہی سوچتا رہا کہ امریکی طنز میں بہت بڑی بات کرگیا، ہمارے پاس ضروریات زندگی کی بنیادی چیزوں نہیں ہیں، مگر ہم دنیا کو اکڑ کے بتاتے ہیں کہ ہم ایک ایٹمی قوت ہیں۔
کاش کہ جیسی شرم مجھے اور دکاندار کو اس وقت محسوس ہوئ تھی، ایسی ہی شرم ہمارے حکمران طبقے کے نصیب میں بھی آئے جو کشکول پکڑ کر آئے دن بھکاریوں کی طرح کبھی ادھر دیکھتے ہیں تو کبھی ادھر ۔۔۔۔۔۔ جو قوم اپنے پیروں پہ کھڑی نہ ہو، جو دوسری قوموں سے امداد کی طلب گار ہوں، ان کی عزت دنیا میں کہیں بھی نہیں ہوتی، چاہے وہ ایٹمی قوت ہوں یا جتنا مرضی بڑا تیر مار لیں ۔

YOu can join me on my Facebook page.
http://www.facebook.com/pages/DR-Furqan-Ali-Khan/251362514875967
Website.
http://khanfurqanali.wordpress.com/news/

Regard.
Furqan Ali Khan.
31.03.2013
  

No comments:

Post a Comment

thank you