show

1

Blogger Widgets

Sunday, January 13, 2013

.My Article on the killing of Peoples in Quetta. عجب اک شور سا بپا ہے کہیں کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں

Only 1 Minute
Must think that who is using us,these peoples are from us not from outside.
.My Article on the killing of Peoples in Quetta.
عجب اک شور سا بپا ہے کہیں
کوئی خاموش ہو گیا ہے کہیں

Come on people wake up help yourself.... Don't wait for our government, army or justice system they all have become senseless, shameless, and crooks.

حکومت ، عدلیہ ، فوج ، سب خاموش

تیسرا روز - بچوں ، عورتوں اور بوڑھوں کا جو ھمارے اپنے ھیں ، سخت سردی اور 3 دن کے جاگے ھوۓ ، تھکے ھوۓ مگر بلند حوصلے کے ساتھ ھیں اور اپنے پیاروں کے جنازے کے ساتھ دھرنا اور احتجاج جاری رکھے ھوۓ ھیں -

3 دین سے پاکستانیوں کی لاشیں روڈ پر پڑی ھوئ ھیں - چھوٹے چھوٹے بچے ، بوڑھے اور بیمار بزرگ ، بھنیں ، مائیں کھلے آسمان تلے بیٹھی ھوئ ھیں -
لیکن کتنے شرم کی بات ہےکہ اب تک ہماری بے حس حکومت کچھ نہیں کر پائی . خیر حکومت تو سے تو توقع ہی کیا ہو سکتی تھی مگر چیف جسٹس آف پاکستان جو کہ انصاف کے بہت برے علبردار بنتے ہیں وہ اب تک کہاں ہیں؟

حکومت ، عدلیہ ، فوج ، سب خاموش

کہاں گئے وہ لوگ جو رافضی رافضی کی تکرار کر کے کچھ لوگوں کے اعمال سب پرتھوپ رہے تھے ۔۔ اور کہہ رہے تھے رافضیوں نے شام میں یہ کر دیا وہ کردیا
عراق میں سنیوں کو قتل کیا وغیرہ وغیرہ ۔۔
کہاں گئے وہ مولوی نما سانپ اور برساتی مینڈک جو شیعہ سنی نفرت کی آگ پر اپنے حلوے اور جلوے چلا رہے تھے ۔
کہاں گئے وہ لوگ جو فیس بک پر ایک مبینہ عراقی سنی کی ویڈیو شئیر کرر ہے تھے جس میں وہ شخص روتے ہوئے بتا رہا تھا کہ شیعہ نے یہ کرردیا وہ کردیا وغیرہ وغیرہ ۔۔

یہ سب وہ الفاظ ہیں جو میں پچھلے تین مہینے سے فیس بک پر دیکھ ہوں ۔۔
آج اپنی اپنی مسجد بنانے والوں سے اتنا سوال ہے کہ
ہزارہ کمیونٹی کے لیے تم لوگوں کی آواز کہاں چلی گئی ۔

ندن کے بعد نیویارک میں بھی آج صبح سے پاکستانی ایمبیسی کے باہر کوئٹہ و پاکستان کے مظلوم شہداء سے اظہار یکجہتی اور مطالبات کی منظوری کیلئے گذشتہ دس گھنٹوں سے دھرنا جاری ہے۔
کراچی کی تمام ٹرینیں روک دی گئی، ائیر پورٹ بند کردیا گیا۔ کراچی کا زمینی اور فضائی راستہ پورے ملک سے منقظع، بلاول ہاوس احتجاج کرنے والے غیور نوجوانوں کے گھیرے میں
کوئٹہ علمدار روڈ بند!، کراچی ائیر پورٹ بند،! کراچی سُپر ہائی وے بند،! کراچی نیشنل ہائی وے بند،! کراچی ملیر ٹرین پھاٹک بند،! بلاول ہاوس بند،! لاہور جی ٹی روڈ بند،! لاہور گورنر ہاوس بند،! حیدر آباد ہائی وے بند،! ملتان مرکزی شاہراہ بند،!

تم نے جس خون کو مقتل میں چھپانا چاہا
آج وہ کــوچہ و بـــازار مـیــں آنـکـلا ہـے .

Regard.
Furqan Ali Khan
13.01.2013

No comments:

Post a Comment

thank you